میرے خیالات

crying-depressed-depression-fake-favim-com-1832803

لوگوں کے ساتھ ذہنی ہم آہنگی اور وابستگی آپ کی شخصیت کو بناتے اور بگاڑتے ہیں. اس بات سے شاید سب ہی اتفاق کریں گے. آپ کی شخصیت کو بنانے اور بگاڑنے میں آپ کے اپنے ہی لوگ کردار ادا کرتے ہیں . اگر آپ کے چاہنے والے آپ کے بارے میں نہیں بلکہ آپ کی شخصیت کے بارے میں فکرمند ہیں تو آپ دنیا کے خوش نصیب انسان ہیں. کیوں کہ اگر وہ آپ کے بارے میں فکر کرتے ہیں تو وہ آپ کو مٹریلسٹ بناتے ہیں اور اگر وہ آپ کی شخصیت کے بارے میں فکر مند ھوتے ہیں تو وہ آپ کو ایک ذمے دار انسان بناتے ہیں. آج جو آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتی ہوں اس سے شاید آپ میری بات کو اچھے سے سمجھ پائیں

ایک لڑکی تھی جو کہ ایک متوسط اور سادے گھرانے میں پیدا ھوئی. اس گھرانے میں جہاں پر کسی…

View original post 501 more words